ابنا: حرم حضرت معصومہ قم(س) کے خادم مہدی ایمانی جو شام میں دھشتگردوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کر کے شہید مدافع حرم قرار پائے کا قم میں عظیم الشان طریقے سے تشییع جنازہ کیا گیا۔

18 دسمبر 2017 - 19:38